پیغام

Managing Director

امجد لطیف

چیف ایگزیکٹو/منیجنگ ڈائریکٹر

ہم جانتے ہیں کہ مقاصد کی تکمیل اور ترقی کی منازل طے کرنے کے لیے ہمیں بہت سے کڑے امتحانات سے گزرنا ہوگا۔ اس کے لیے ہم کسی قسم کی خوش فہمی کا شکار ہیں اور نہ ہی ہم سے کو ئی چیز پوشیدہ ہے۔ ہمیں گیس کی ترسیل اور فراہمی سے متعلق مستقبل میں بہت سے مسا ئل نظرآرہے ہیں۔تاہم معزز صارفین کے تعاون اور موثر اقدامات کے ذر یعے ہم ان کا مقابلہ کریں گے تاکہ اس مشکل گھڑی میں موثر اقدامات کے ذریعے آپ کی بہترین خدمت سر انجام دی جاسکے۔ ہم سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ، ایک ٹیم کی حیثیت سے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں تاکہ ان پیچیدہ مسائل کا حل تلاش کیاجائے۔ اگر ہم مل جل کر کا م کریں تو مجھے قو ی امید ہے کہ حالات بہترسےبہتر ہوں گے جن کا فائدہ کمپنی ، اس سے جڑے افراد،متعلقہ اداروں اور معاشرے کے لیے ہوگا۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اپنے معز ز صارفین کو قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے تاکہ ان کے معیار زندگی میں بہتری لا سکے اور کمپنی اور اس کے صارفین اور اداروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاسکے۔
مزید پڑھیں

Who We Are

About Us

Largest Gas Network

Sngpl Gas Network

Natural gas is found in gaseous form naturally, underground at varying depths and geographical formations. It is one of the most abundant energy sources in Pakistan, and because it is produced

Read more

Transmission

Transmission

SNGPL transmission system extends from Sui in Baluchistan to Peshawar in Khyber Pakhtunkhwa (KPK) comprising over 7,756 KM of Transmission System

Read more

Distribution

Listing

SNGPL's Distribution department is responsible for the safe, reliable and efficient distribution of natural gas through the utility pipes to customers, (Domestic/Commercial/Industrial/Special Domestic).

Read more