صارف کا بل نئے کنکشن کا طریقہ کار نئے کنکشن میرٹ لسٹ لوڈ مینیجمنٹ شیڈول استفسارات ٹینڈر کمپنی دفاتر صحت، حفاظت اور ماحولیات
banner

ڈسٹری بیوشن (شمالی)

اعجاز احمد چوہدری

اعجاز احمد چوہدری

سینئرجنرل مینیجر

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کمپنی کاڈسٹری بیوشن ڈیپارٹمنٹ کمپنی کی پائپ لائنز کے ذریعے قدرتی گیس کی صافین تک محفوظ، قابل اعتماد اور مو ثر تقسیم کا ذمہ دار ہے۔ کمپنی کے ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کی کل لمبائی تقر یبا122,325 کلو میٹر ہے۔ ڈسٹری بیوشن ڈیپارٹمنٹ 4458 دیہا توں اور شہروں میں مو جود اپنے 6.5 ملین صارفین کو یومیہ 2000 ملین مکعب فٹ گیس تقسیم کررہاہے۔ ڈسٹری بیوشن ڈیپارٹمنٹ کمپنی کے 16 ریجنز میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ فی الوقت کمپنی 6.4ملین گھریلو، 57634 کمرشل اور 5938 صنعتی صارفین کو گیس فراہم کررہی ہے۔ اس ڈیپارٹمنٹ کا کمپنی کے تمام ریجنز میں منصوبہ بندی،ترقیاتی کاموں اور گیس کی پیمائش کر نے والا اپنا عملہ ہے جو کہ صارفین کو گیس مہیا کرنے کس ذمہ دار ہے۔ محکمہ کا ہنر مند اور تربیت یا فتہ عملہ دور دراز پھیلے ہو ئے ریجنز اور سب ایریاز میں کسی بھی ناگہانی صورتحا ل سے نمٹنے اور صارفین کی شکا یات کو دور کرنے کے لئے ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔

محکمے کے پاس مسلّم اور مکمل سازوسامان سے آراستہ مرکزی میٹرنگ ورکشاپ ہے جس میں میٹرز سے گیس کے درست بہاؤ کی تصدیق، میٹرز کی جانچ پڑتال اور پیمانہ بندی کی جدید ترین سہولیات دستیاب ہیں۔

تجدید کردہ: 10-10-2019