- Home
- /
- Customer Services
- /
- Get Your Gas Bill
Update CNIC & Phone Number
Dear Customers To provide the best possible services to the consumers has
always been the aim of SNGPL. In this context, we are in the process of updating database of our consumers with their
CNICs and phone numbers.
معزز صارفین
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزکمپنی ہمیشہ سے اپنے صارفین کی بہتر خدمت کے لئےکوشاں ہے۔ اس ضمن میں ہم اپنے صارفین کے درست کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور فون نمبروں کا اندراج کر رہے ہیں۔ِ
آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ مندرجہ ذیل طریقےسے مطلوبہ معلومات فراہم کر دیں۔
| Consumer No. :* 12345678901 |
: صارف نمبر | |
| Consumer Name and Address : |
: صارف کا نام اور پتہ | |
| CNIC: | : قومی شناختی کارڈ نمبر | |
| Contact No.: | :رابطہ نمبر |
|
*Please note that we are collecting/ updating information about the existing consumers in whose name the bill is being issued. If the ownership of the house has been changed, please contact nearest SNGPL Sales Office for transfer of gas connection in your name.
یاد رکھیے کہ جس کے نام سے کنکشن چل رہا ہے شناختی کارڈ بھی اسی کا درکار ہے۔ اگر گھر کی ملکیت تبدیل ہو چکی ہے تو جلد از جلد قریبی سوئی گیس دفتر (شعبہ سیلز) سے کنکشن کی اپنے نام منتقلی کے لئے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ رابطہ فرمائیں۔
|
